امریکہ اور ایران پاکستان میں براہ راست ملاقات کی تیاریاں کررہے ہیں، جرمن وزیر خارجہ
امریکہ اور ایران کے نمائندے ’بہت جلد‘ پاکستان میں براہِ راست ملاقات کی تیاریاں کر رہے ہیں، خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جرمن ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین ’بالواسطہ‘ رابطے ہوئے ہیں اور براہ راست ملاقات کی تیاریاں کی جا چکی ہیں۔ ا±ن کا کہنا تھا کہ امریکہ اور ایران کے نمائندے پاکستان میں بات چیت کے لیے ملاقات کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ا±ن کے بقول یہ ملاقات پاکستان میں ’بہت جلد‘ ہو گی۔
Load/Hide Comments


