سوراب میں پل کے نیچے نصب 300 کلو گرام 8 بموں کو ناکارہ بنادیا گیا، سیکورٹی ذرائع
کوئٹہ (آن لائن) سوراب میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر پل کے نیچے نصب 300 کلو گرام 8 بموں کو ناکارہ بنادیا۔ سیکورٹی فورسز نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


