نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوبزادہ جمیل اکبر بگٹی وفات پاگئے
شہید نواب اکبر خان بگٹی کے فرزند نوابزادہ جمیل بگٹی آج صبح کراچی کے نجی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے، ذرائع کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی عارضہ قلب میں مبتلا تھے، وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج جو آج حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پاگئے۔
Load/Hide Comments


