امریکا سے بات چیت سے قبل ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اعلیٰ سطح کے سفارتی مشن کے دوران ایرانی وفد نے امریکی وفد کے ساتھ بات چیت سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے، ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ایران کے اس وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں جبکہ وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں