بلیدہ کے علاقے میناز میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا
بلیدہ (آن لائن ) بلیدہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیااور فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلیدہ میناز کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چاکر نامی نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


