نوشکی، تھانے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس آپریٹر گولی لگنے سے شدید زخمی

نوشکی (آن لائن ) مسلح افراد کا مل پولیس تھانہ پر دھاوا بول دیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی شب مل پولیس تھانہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس آپریٹر نصرت نامی پولیس جوان پاوں پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا جن کو پولیس کے ٹیم نے میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ۔ جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دیدی گئی ۔ پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں