کیچ، دشت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
ویب ڈیسک : ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا جانبحق شخص کی شناخت حمل ولد حمید کے نام سے کی گئی جو سکنہ ہرانی بیٹ اچانک بازار دشت کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔مقتول لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، مزید تحقیات جاری ہیں ۔
Load/Hide Comments


