پنجگور کے نواحی علاقے چککول کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور (ویب ڈیسک )پنجگور کے نواحی علاقے چککول کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے جس کو گولیاں مارکر کرقتل کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


