ٹرمپ ایران کی جگہ اسلامی جمہوریہ جاپان کہہ بیٹھے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف گفتگو کرتے ہوئے زبان پھسل گئی اور وہ ایران کی جگہ اسلامی جمہوریہ جاپان کہہ بیٹھے۔ترکیےکے دار الحکومت انقرہ میں  نیٹو سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پہ یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘اسلامی جمہوریہ جاپان’ نے ہمارے بحری بیڑے  یو ایس ایس ابراہم لنکن پر 111 میزائل داغے، تاہم ان سب کو روک لیا گیا۔سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی جہاں صارفین نے نشاندہی کی کہ امریکی صدر نے میزائل حملے کے واقعےکا ذکر کرتے ہوئے ایران اور جاپان کو آپس میں ملا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں