کراچی میں لاپتا کارگو طیارے کا عملہ تاحال نہ مل سکا، پائلٹ اور انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی

کراچی (ویب ڈیسک) کارگو طیارہ حادثہ میں لاپتا پائلٹ اور انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق گروپ کیپٹن ریٹائرڈ محمدرضوان ادریس کی غائبانہ نماز جنازہ ملیر، جبکہ انجینئر محمد عارف صدیقی کی غائبانہ نمازہ جنازہ گلستان جوہرمیں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ کارگو طیارہ 7 جولائی کو سمندر میں گرا تھا، طیارہ حادثے میں عملے کے 5 ارکان لاپتا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں