کوئٹہ، سریاب کسٹم پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باو¿زر میں آگ بھڑک اٹھی،2افراد جاں بحق
کوئٹہ،ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی کے بیان کے مطابق سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باو¿زر میں آگ بھڑک اٹھی،آئل باو¿زر میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق، میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں، بھرپور ریسکیو آپریشن کے بعد آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا، بروقت کارروائی سے پیٹرول پمپ، قریبی گاڑیوں اور اطراف کی املاک کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا
Load/Hide Comments


