مستونگ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، پولیس
کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز مستونگ جنگل کراس کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس نے ہسپتال منتقل کردیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میںرکھ دی گئی مزید کارروائی مستونگ پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


