کراچی میں غریب پشتون مزدوری کرنے والوں پر پولیس کا ظلم شرمناک ہے،پیپلز پارٹی کی موجودگی میں کوئی بلوچ یا پشتون محفوظ نہیں ،ساجد ترین

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قائم مقام مرکزی صدربلوچستان نیشنل پارٹی، سابق پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان، سابق صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار، وکیل سپریم کورٹ ساجد ترین ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نااہل سندھ پولیس کا کراچی میں مزدوری کرنے والے غریب پشتونو ںپر ظلم شرمناک، جہاں بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی، وہاں کوئی بلوچ یا پشتون محفوظ نہیں رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں