پنجگور ،پروم کے علاقے سے لاش برآمد اگست 27, 2026اگست 27, 2026 0 تبصرے پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجگور پروم کے علاقے کلیری سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔لاش کو شناخت کے لیے پروم کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیاہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)