پنجگور،گوارگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق،پولیس ذرائع
پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجگور علاقے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے کا ٹا گری میں موٹر سائیکل سوار رون کی فائرنگ سے ممتاز ولد محمد امین ساکن کاٹاگری جانبحقہو گیا،مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments


