نیپال، تبت سرحد کے قریب اچانک شدید سیلاب ،380افراد لاپتہ
نیپال(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال ریسکیو ٹیم کے بیان کے مطابق تبت سرحد کے قریب اچانک آنے والے شدید سیلاب کے بعد کم از کم 380 افراد لاپتہ ہو گئے۔ متاثرہ علاقے میں ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


