مستونگ میں رات گئے سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدد جھڑپیں، 4 دہشت گرد ہلاک،سیکورٹی ذرائع

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹی ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مستونگ کے علاقے شیرناپ میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان رات گئے شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران چار مسلح دہشت گرد مارے گئے، جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں