کوئٹہ سریاب روڈ گرین ٹائون کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ،ڈائریکٹر زراعت جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی ایس پی سریاب طالب حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب روڈ پر واقع گرین ٹاﺅن کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے ،فائرنگ کے نتیجے میں ڈائریکٹر زراعت غلام سرورجاں بحق ہو گئے ،لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں