ڈاکٹر عائشہ فیض ضمانت پر رہا ہوکر گھر پہنچ گئی ہیں، لشکری رئیسانی

نوابزادہ لشکری رئیسانی نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض ضمانت پر رہا ہوکر اپنے گھر خیر وعافت سے پہنچ گئی ہیں، عدالت میں کیس کی پیروی کرنے پر اپنے لیگل ٹیم کا مشکور ہوں،

یا د رہے کہ کوئٹہ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو صوبے میں شدت پسندوں کی حمایت اور سکیورٹی اداروں کے خلاف بیان کے الزام میں گرفتار کیا تھا ڈاکٹر عائشہ فیض نے 31 اگست، 2026 کو کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان کی  سیاسی صورت حال، اس کے تاریخی پس منظر اور حالیہ واقعات پر اظہار خیال کیا تھا۔

۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے