لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے مطابق سلیمان خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے۔ سلیمان خیل میں فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔ فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے