مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں غربت میں پاکستان سب سے آگے ہے،غریب لوگوں کی آباد ی کا 50فیصد پاکستان میں ہے، ورلڈ بینک
پاکستان میں 48فیصد لوگ غربت کی سطح سے نیچے رہتے ہیں ۔مشرق وسطیٰ ، شمالی افریقہ ،سے بھی زیادہ غربت پاکستان میں ہے ۔48فیصد آبادی کی یومیہ آمدنی 3ڈالر سے بھی کم ہے ،اس خطے میں جتنے لوگ غربت سے نیچے رہتے ہیں ان میں 50فیصد آبادی پاکستانیوں کی ہے ۔غریب افراد میں سے تقریباً نصف پاکستان میں رہتے ہیں، اور ملک میں غربت میں اضافہ طویل عرصے تک جاری رہنے والے معاشی اصلاحاتی عمل کے باعث ہوا، جس نے گھرانوں کی حقیقی آمدنی اور روزگار کے مواقع کو کمزور کر دیا۔
Load/Hide Comments


