پنجگور،دو گاڑیو ں میں تصادم،11افراد زخمی
پنجگور ( نامہ نگار ) سی پیک روڈ پر کھجور فیکٹری کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایک کی حالتِ تشویشناک بتائی جاتی ہے
Load/Hide Comments


