انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک

جکارتہ:انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔بارشوں اور خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں تاخیر ہوئی، جائے وقوعہ پر امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق انڈونیشیا میں مسلسل بارش کی وجہ سے انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہوگئے۔حکام کا کہنا تھا کہ بارشوں اور خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں تاخیر ہوئی، جائے وقوعہ پر امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں