خضدار:جھلاوان میڈیکل کالج کا آن لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان

خضدار:جھلاوان میڈیکل کالج کا آن لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق جھالاوان میڈیکل کالج کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں کالج ہذا میں 2اپریل بروز جمعرات سے آن لائن کلاسز شروع کی جائینگی۔ نوٹیفیکشن میں تمام شعبہ جات کے ارکان کو تاکیدکی گئی ہے کہ وہ اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی جزوی طور پر لاک ڈاؤ ن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں