قلات، فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

قلات: قلات کے علاقے چھپر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی قلات لیویز نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے چھپر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خان سمیت دو افردجاں بحق ہوگئے مقتولین میں محمد اسماعیل اور مسماۃ ح شا مل ہیں قلات لیویز نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے آ ٓخری اطلاعات تک لیویز نے کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں