کورونا ویکسین کے لیے فون کرکے سفارش کرنے والے ارجنٹینا کے وزیرصحت تنقید کے بعد مستعفی

وارسا:وی آئی پیز کو کورونا ویکسین تک رسائی دینا مہنگا پڑ گیا۔ ارجنٹینا کے وزیرصحت تنقید کے بعد مستعفی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ میں کورونا کی تیسری لہر داخل ہوگئی ہے۔ جبکہ امریکا نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ زمینی راستوں سے سفری پابندیوں میں 21 مارچ تک توسیع کا اعلان کردیا گیا۔دنیا بھر میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، تائیوان نے ایسٹرازینیکا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی، روسی کوروناویکسین اسپوٹنک فائیو کی پہلی کھیپ پیر کو میکسیکو پہنچیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں