ایرانی حکام نے 140پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا
تفتان :ایرانی حکام نے مختلف شہروں سے گرفتارکیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقایرانی حکام نے مختلف شہروں سے 140 پاکستانی تارکین وطن کو گرفتار کرکے پاک ایران تفتان سرحد پر لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا گرفتار افراد میں سے 126 کا تعلق پنجاب، 9کا خیبر پختونخواہ، 3کا سندھ اور 2افراد کا تعلق بلوچستان سے ہیں جبکہ 18افراد کو پاکستانی شناختی دستاویزات نہ ہونے کے باعث ایران واپس کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


