کرونا سے متاثرین افراد کی تعداد 9لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کرونا کے شکار افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے، آج کی اعداد و شمار کے مطابق اب دنیا بھر میں مجموعی طور پر 9لاکھ سے زائد لوگ کرونا کے شکار ہو چکا ہے ہیں جبکہ کرونا کا شکار افرادکی تعداد 47,303ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔یاد رہے چین سے پیدا ہونے والا کرونا وائرس اب دنیا بھر میں پھیل چکا ہے اور روز بروز بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں