کابل میں قندوز علما کونسل کے سابق سربراہ نامعلوم افرادکی فائرنگ سے جاں بحق

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے قندوز علما کونسل کے سابق چیئرمین کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ کابل کے ضلع جکشاں میں بدھ کو علی الصبح پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا، جن کی شناخت فیض محمد فیاض کے نام سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں