کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چا ہئیں،امریکا

واشنگٹن:امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی چاہیے، جموں کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چا ہئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک سے ایل او سی پر تنا کم کرنے پر زوردیا ہے، امریکا پاکستان سے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، مشترکہ مفادات کے حصول کیلیے پاکستان سے مل کر کام جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں