محکمہ مو اصلات و تعمیرات کے 361برطر ف ملا زمین کا علا متی بھوک ہڑ تالی کیمپ 15ویں روزبھی جا ری رہا
کوئٹہ: محکمہ مو اصلات و تعمیرات کے 361برطر ف ملا زمین کا علا متی بھوک ہڑ تالی کیمپ 15ویں روزبھی جا ری رہا۔ جمعرات کو کیمپ میں مو جود ملا زمین کا کہنا تھا کہ صو بائی حکومت کی خا مو شی سمجھ سے با لا تر ہے، حکومت بر طرف ملاز مین کو با عزت طریقے سے بحال کر ے بصورت دیگر سخت لا ئحہ عمل اختیار کیا جائے گا جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی انہوں نے حکومت سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ ہما را معا شی قتل بند کیا جائے کیمپ کے 15ویں روز کے مو قع پر ملا زمین میں سخت بے چینی پائی جا تی ہے۔
Load/Hide Comments


