صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے نیشنل پارٹی سے حمایت مانگ لی
اسلام آباد :اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ سینیٹر میر کبیر محمدشہی کی رہائشگاہ آمد جہاں انہوں نے نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر میر کبیر محمدشہی اور سینیٹر میر طاہر بزنجو سے ملاقات کی۔ حکومتی وفد میں سنیٹر کامل علی آغا، سینیٹر مرزا محمد آفریدی، سینیٹر سجاد طوری، سینیٹر ثنا جمالی، سینیٹر نصیب اللہ بازئی، میر جان محمد جمالی سمیت دیگر شریک تھے جنہوں نے اگلے چیئرمین سینٹ کے حکومتی امیدوار میر صادق سنجرانی کے لیے نیشنل پارٹی سے حمایت مانگ لی جبکہ نیشنل پارٹی رہنماوں نے کہا کہ وہ مشاورت کے لیے معاملہ اپنی پارٹی کے سامنے
Load/Hide Comments


