گنی میں چھاؤنی کے بارودی ذخیرے میں دھماکا، 20 ہلاک اور 600 زخمی

کوناکری: مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے اور 600 زخمی ہیں۔ عالمی میڈیاکے مطابق افریقی ملک گنی کی ایک فوجی چھاؤنی کے پاس دیہاتیوں نے کھیتوں میں آگ لگائی جو ہوا کے جھونکوں کے ذریعے چھاؤنی کے اندر غیر محفوظ طریقے سے ذخیرہ کیے بارودی مواد تک پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں