پشین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: پشین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطا بق منگل کو پشین کے علا قے بو ستان میں کوچ اور مز دا کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں عبدالشکور رنا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


