انجینرنگ یونیورسٹی خضدار کے طلباء کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگئے

خضدار:انجینرنگ یونیورسٹی خضدار کے طلباء کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگئے واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے بیشتر طلباء کو بخار اور سینے میں درد کی شکایات رہی تھیں۔ جن کو مد نظر رکھ کر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشنز کی طرف سے رینڈم ٹیسٹ کروائے گئے جو کہ پازیٹیو آگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں