خطے میں ایندھن کی قلت، پنجگور میں ایل پی جی گیس فی کلو چار سو روپے تک پہنچ گئی
نمائندہ انتخاب : پنجگور میں ایل پی جی گیس فی کلو چار سو روپے تک پہنچ گیا علاقے میں گیس اور ایندھن کے دیگر ذرائع نہ ہونے سے لوگ ایل پی جی گیس پر انحصار کر رہے تھے مگر قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ھے شہریوں نے اپیل کی ہے کہ پنجگور میں ایل پی جی گیس کے نرخوں میں کمی لانے کے لئے اقدامات کیے جائیں
Load/Hide Comments


