عطیہ دینے کیلئے مالدار ہونا ضروری نہیں، شرمیلا فاروقی

کراچی،پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سبزی فروش کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنا پیغام جاری کیا اورکہاکہ کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے پیش نظر نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے ایک سبزی فروش نے جب یہ دیکھا کہ لوگوں کے پاس ان سے سبزی خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو انہوں نے اپنی سبزی کے پیکٹ بنا کر لوگوں میں تقسیم کرنا شروع کردیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں