پاکستان میں کرونا وائرس کی تصدیق شدہ کیسز 2428،ہلاکتیں 35
پاکستان میں کرونا وائرس کی کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ،ہلاکتیں بڑھتے ہوئے 35ہو گئی جبکہ کیسز کی تعداد 2428تک پہنچ گئی۔ کیسزمیں بدستور اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دنوں کی طرح آج بھی کیسز میں اضافہ ہواہے، کل بھی ملک بھر میں 181کیسزز ریکارڈ کیے گئے تھے جبکہ 3اموات ہوئی تھیں۔پاکستان میں پہلی مرتبہ کرونا کا کیس 26فروری کو ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد کیسز میں بدستور اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
Load/Hide Comments