روپے کی قدر بڑھ گئی، ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح کے قریب
کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔
آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور وہ اس وقت 156.71 پر فروخت ہو رہا ہے۔
گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58 روپے تھی جس کے بعد وہ اپنی بلند ترین سطح 168.43 تک پہنچا۔
اگست 2020 سے تاحال ڈالر کی قدر 7 فیصد کم ہوئی ہے۔
کرنسی خرید فروخت
آسٹریلوی ڈالر 119.5
120.5
کینیڈین ڈالر 124
126
یورو 24.25 24.3
سعودی ریال 41.6
42.2
جاپانی ین 1.55
1.58
چینی یوان 24.25
24.3
اماراتی درہم 42.6
43.1
برطانوی پاؤنڈ 217
219.5
Load/Hide Comments


