امریکہ کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہاپسندوں سے ہے، انٹیلی جنس

واشنگٹن :امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارتے کے مطابق رواں سال نسل پرستانہ انتہاپسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔رپورٹ میں نسل پرست حملوں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔امریکی اٹارنی جنرل نے کہا کہ جنوری میں کیپیٹل ہل عمارت پر انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی اولین ترجیح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں