محکمہ مو سمیا ت نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اتوار سے منگل تک با رشوں کی پیش گوئی کر دی
کوئٹہ: محکمہ مو سمیا ت نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اتوار سے منگل تک با رشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کو بالائی اور وسطی علاقوں میں پھیل جائے گا، جس کے زیر اثر کوئٹہ،ژوب، سبی میں اتوار سے منگل تک بارشوں کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments


