کوہلو، دوگروپوں میں تصادم 6افراد زخمی
کوہلو: کوہلو کے تحصیل ماوند میں دوگروپوں میں تصادم 6افراد زخمی۔ لیو یزکے مطا بقضلع کوہلو کے تحصیل ماوند میں گزشتہ روز مری قبیلے کے ذیلی شاخوں کے دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر تصادم کے دوران پتھروں اور ڈنڈوں کے وار سے 6افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر کوہلو کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے زخمیوں میں سے دو افراد افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے لیویز فورس نے تصادم کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


