خضدار، جمع خان ہوٹل سے رکشہ ڈرائیور اغوا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)خضدار، جمع خان ہوٹل سے رکشہ ڈرائیور اغوا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار آر سی ڈی شاہراہ پر واقع جمعہ خان ہوٹل سے رکشہ ڈرائیور کو اغواء ، انتخاب ذرائع کے مطابق الامارت کے ایریا کے رہائشی حاجی عبدالوھاب دوستین زئی کو جمعہ خان ہوٹل سے کچھ نامعلوم افراد نے سیلور کلر کے پوروبکس گاڈی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے جس کےبعد اس کا کوئی اتا پتانہیں۔
Load/Hide Comments


