یمن پر سعودی اتحاد کے 19 حملے

ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعودی جارحین اوراس کے آلہ کاروں نے کل رات الجوف، مأرب، عمران اور حجه صوبوں پر درجنوں گولے داغے۔المسیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے حملوں میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور اس کے بعض اتحادی ممالک، امریکا اور دیگر ملکوں کی حمایت سے مارچ دوہزار پندرہ سے یمن ان جیسے حملوں میں ملوث ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں