وہیر۔ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی

وہیر۔پرپک اسٹاپ پر دو کار گاڑیوں میں تصادم دو افراد زخمی۔زخميوں میں ایک کی حالت تشویش ناک تھی جنہيں خضدار منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں