ہمارے ادارے کے ملازمین کے سا تھ صوبائی حکومت سو تیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے، میٹر وپو لیٹن کار پو ریشن تنظیمی اتحاد کوئٹہ

کوئٹہ: میٹر وپو لیٹن کار پو ریشن تنظیمی اتحاد کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میٹر پو لیٹن کار پو ریشن کے ملازمین کے سا تھ صوبائی حکومت سو تیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے ہما رے ادارے کو جان بوجھ کر اس طرف دکھیلا جا رہا ہے اسمبلی کے فلور پر بھی ہما رے کا رکر دگی پر نطقہ چینی کی جا تی ہے ہما رے ادارے کے ملازمین کے مذ ہبی تہوار پر تنخوا ؤ ں کی ادا ئے گی نہیں کی جا تی صوبائی حکومت اپنی ناکامی اور نا اہلی کا سا را ملبہ میٹرو پو لٹین کا ر پو ریشن پر ڈال رہی ہے سیکر ٹری فنانس بر وقت جی ایس ٹی ٹیکس کی ادا ئیگی نہیں کر تی گا ڑیوں کو پیٹرول پمیس پیٹرول نہیں دے رہے ہیں ریٹا ئرڈ اور فوت شدہ ملازمین کو ادا ئیگی نہیں کی جا تی ہما رے ملازمین کے بچے بھوک اور فا قہ کشی کی زند گی بسر کر رہے ہیں پو رے کوئٹہ شہر میں ہر وقت صفائی کی سروس دے رہے ہیں مگر ہما ری نیک نامی کرنے کی بجائے اسمبلی کے فلور پر بد نام کیا جارہا ہے لہٰذا میٹرپو لیٹن کار پو ریشن تنظیمی اتحاد نے آج سے کام چھوڑ کر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں