پہلا ون ڈے: پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بولنگ

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان کی ٹیم میں حسن علی شامل نہیں کیا گیا ہے جب کہ دانش عزیز پاکستان کی جانب سے اپنا ڈیبو کریں گے۔
یاد رہے کہ دانش عزیز ڈومیسٹک ون ڈے کرکٹ میں 7 میچوں میں 297 رنز بنانے کے بعد قومی ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں