قلات،گرینڈ الائنس اتحاد کی مطالبات کے حق میں ریلی
قلات: قلات گرینڈ الائنس اتحاد میں شامل ملازمین اور لیڈیز ہیلتھ ورکز ز کا اپنے مطالبات کے حق میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی ڈسٹرکٹ ہسپتال سے بر آ مد ہوکر شہر کے مختلف شاہراہ سے ہوتے ہوئے واپس ڈسٹرکٹ ہسپتال کی سبزہ زار پر ایک جلسہ کی شکل اختیار کرگئی جلسہ سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے نازیہ،فیروزہ رحیم جبکہ گرینڈ الائنس کے عبدالوحید مینگل محمد انور زہری افضل مینگل محمد نواز زہری منیراحمد مینگل عبدالفتح دہوار حاجی داد محمد اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم کرے اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے ملازمین کو سروس اسٹریکچر اور دیگر مراعات فوری طور پر دے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل ناکام رہی ہے ہمارے مائیں روڈ پر نکل کر اپنی حقوق کیلئے احتجاج کررہی ہے مگر ہمارے حکمران خواب خرگوش کی مزے لے رہی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے بجائے ہماری روزگار چین رہی ہے ملک میں بے روزگاری عام ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہمارے 19نکاتی ڈیمانڈ پر اب تک عمل درآمد نہیں کررہی ہے اور تمام سرکاری اداروں کو پرائیویٹ کررہی ہے ملک میں مہنگاء عام ہورہی ہے لوگ بیروزگاری سے خودکشی کررہی ہے بی اینڈ آر کے برطرف ملازمیں کو حکومت فوری طور پربحال کرے انہوں نے کہا ہمیں کیا ترقی دیں رہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے قایدین 6 روز سے دھرنے پر بیٹھے ہے مگر ہمارے جائز مطالبات حل نہیں کررہے ہیں ہے انہوں نے کہا سب سے بڑا چور حکومت ہے ہر چیز پر ٹیکس لیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے ملازمین کو 25 فیصد الاؤنس دیا جارہا ہے مگر ہمارے صوبائی حکومت خاموش اور ملازمین کو دھمکیاں دے رہیں انہوں نے کہا ہمارے مطالبات کا فوری نوٹیفکیشن جاری کرے بصورت دیگر ہماری احتجاج جاری رہیگا اور جام حکومت کو ہم جام کرینگے اور جام کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ تین سال میں جام حکومت نے ملازمین کہ کوئی مراعات کا کوئی اعلان نہیں کررہئں یے انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبائی قائدین ہمیں جو کال دینگے جن میں روذ بلاک شٹر ڈاون جو بھی اعلان کرینگے ہم لبیک کرینگے انہوں نے کہا کہ ہم نے اسمبلیوں میں اپنے نما ئندے بیجے ہے وہ خاموش تماشائیوں کا کردار ادا کررہیں اور ہماری ملازمین کی ووٹ سے اسمبلی میں منتخب وئے ہے مگر اب ملازمین کو لاوارث چھوڑ دیا ہے اور صرف اپنے لیئے مراعات لے رہیں ہے۔


