کچلاک، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کچلاک میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے نوا حی علا قے کچلا ک میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


