بھا گ اور گر د ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ: بھا گ اور گر د ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اتوار کو بھاگ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 رکارڈکی گئی جو کہ 40کلومیٹر زمین کی گہرائی اور مرکز بھاگ سے40کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں